مجھے اڈیالہ میں قید تنہائی میں رکھا گیا، جو مجھ پر گزری اسے دیکھ کر جیل اصلاحات کیں: مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے اڈیالہ میں قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل کے کمرے میں ہی واش روم تھا، سمجھ نہیں آتا تھا جائے نماز کہاں بچھاؤں، جو گزری اسے دیکھ کر صوبے مزید پڑھیں

ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ژوب میں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے داناسر کے علاقے میں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کراچی سے پشاور ریلوے اپ گریڈیشن کا اہم منصوبہ ‘ایم ایل ون’ سی پیک سے نکل گیا

کراچی سے پشاور ریلوے اپ گریڈیشن کا اہم منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ چین کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: انتظامی غفلت چالان میں شامل نہیں، پولیس چالان اعتراض لگاکر پھر واپس

کراچی: پراسیکیوشن نے سانحہ گل پلازہ پر ایک بار پھر پولیس چالان کو اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پولیس چالان پر پراسیکیوشن کے اعتراضات برقرار ہیں اور پولیس نے اعتراضات مکمل طور پر دور نہیں کیے۔ مزید پڑھیں

بھارت پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے۔ میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ہوئی جہاں مزید پڑھیں

بہاول نگر: بکریاں بچانے کیلئے کنویں میں اترنے والے 3 نوجوان جاں بحق

بہاول نگر کے علاقے چشتیاں میں کنویں میں اترنےکے بعد دم گھٹنے سے تین نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں دو بھائی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کنویں میں گری بکری مزید پڑھیں

فیصل آباد: مدرسے کے لاپتہ طالبعلم کی لاش نالے سے مل گئی، قاتلوں کا بھی پتہ چل گیا

فیصل آباد میں مدرسے کے لاپتہ ہونے والے طالبعلم کی لاش گندے نالے سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی کے ایک مدرسے میں پیش آیا جہاں سے ایک 14 سالہ طالبعلم مزید پڑھیں

جولائی میں عرب امارات میں فیول سستا، پانچ ماہ بعد بڑی کمی

متحدہ عرب امارات میں جولائی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی۔ یہ کمی گزشتہ پانچ ماہ میں پہلی کمی ہے، اس سے قبل عوام مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور تھی۔ پیٹرول سپر 98کی نئی مزید پڑھیں

انبیائے کرام کی شبیہ یا انکی نمائندگی کرنیوالے بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ انبیائے کرام اور مقدس شخصیات کی شبیہ، بصری تمثیل یا ان مقدس شخصیات کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز ہے۔ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی زیر مزید پڑھیں