سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں

سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پرسماعت کی مزید پڑھیں

روہت شیٹی کا بدترین فلاپ فلم سرکس دوبارہ نہ بنانے کا اعلان

بالی وڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار روہت شیٹی نے باکس آفس پر بدترین ناکامی کا سامنے کرنے والی فلم ‘سرکس’ کو دوبادہ کبھی نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے: جسٹس اطہر من اللہ

پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

سائفر کیس: وکلا صفائی کے مسلسل پیش نہ ہونے پر جج برہم، سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی:سائفرکیس میں خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے مسلسل پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدہ صورتحال؛ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی کشیدہ صورت حال پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا مزید پڑھیں

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف مزید پڑھیں