موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے اثرات پاکستانی غذائی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج

اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات پاکستان کی غذائی سلامتی کیلئے ایک بڑا چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ، غیر معمولی بارشوں، سیلابوں، خشک سالی اور پانی کی قلت کے باعث اہم فصلوں خصوصاً مزید پڑھیں

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 400 کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق محکمہ کسٹم میں رواں سال اپریل میں 400کلو چاندی کو سیسے سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم نواز سینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریم نواز سینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز اسکولوں مزید پڑھیں

سی ڈی ٹی کے پی کا مستقل نفری اور جدید ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بلوچستان سے بھی پیچھے ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے باوجود سی ٹی ڈی نفری، مستقل عملے، انفرا اسٹرکچر اور وسائل کے لحاظ سے بلوچستان سے پیچھے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی مزید پڑھیں

لاہور: حکومتی اقدامات دھرے رہ گئے، نان بائیوں کا قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نام بائیوں نے بھی روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں۔ نام بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 9روپے اور نان کی قیمت میں 10 روپے کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر میں اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

کراچی: دوران ڈکیتی ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا: ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی سی آئی اے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک رہنما کے بانی رہنما پارٹی بچانے میدان میں آگئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی رہنما پارٹی کو بچانے کیلئے عملی طور پر میدان میں آ گئے۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے مخلص، نظریاتی اور دیرینہ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ پیر کو کوہاٹ کے نواحی پہاڑی گاؤں مالگین میں شدید بارش سےکچے مکان کی چھت مزید پڑھیں

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور بونداباندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب مزید پڑھیں