بھاری جرمانے: کراچی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے ٹریفک پولیس سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے جرمانوں اور کریک ڈاؤن کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ احتجاج آج سے غیر معینہ مدت تک کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ مزید پڑھیں

2017 سے اب تک وزرائے اعظم کےہیلی کاپٹر کے استعمال و اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصداضافہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

رواں برس مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ مئی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 25.5 سرپلس ہے، پاکستان نے مئی میں 5.6 ارب مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

اسلام آ باد: وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے آئندہ مالی سال 15 کروڑ 33 لاکھ روپےمختص کیے گئے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹرانکلیواسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کےلیے 5 کروڑ 30لاکھ روپےمختص مزید پڑھیں

10 ماہ میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 226 ارب روپے پر پہنچ گئے

اسلام آ باد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 226 ارب روپے پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے10 ماہ جولائی2025 سے لےکر اپریل2026 کے مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار

حکومت نے مالی سال 27-2026 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار کردیا۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ اقدامات کو حتمی شکل دینے مزید پڑھیں

اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ؟ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید

پاکستان کی نامور سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے سندھ حکومت اور اس کے فیصلوں پر سخت تنقید کی ہے۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ‘گرین بس مزید پڑھیں