کراچی:پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق

کراچی: سولجر بازار میں راہگیر خاتون فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آگئیں۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار نمبر 2 کے قریب ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے خاتون سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی مزید پڑھیں

کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار

ایف آئی اے نے جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی سے عمان جاتے ہوئے خاتون کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران روکا گیا جہاں خاتون مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی، ڈاکو بنگلے سے 43 لاکھ روپے اور زیورات لے اڑے

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکو بنگلے سے 43 لاکھ روپے اور زیورات لے کر فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 16میں پیش آیا، ملزمان نے گھر میں گھسنے کے بعد اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور اس مزید پڑھیں

کراچی: گلشن معمار میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب دھنی بخش گوٹھ میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

کراچی: خیابان اتحاد روڈ پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا گیا

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان اتحاد روڈ پر نامعلوم ہیکرز نے ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا۔ ڈی ایچ اے خیابانِ اتحاد عبدالستار ایونیو پر نصب ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے چند لمحوں کے مزید پڑھیں

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو تشدد کر کے زندہ جلاڈالا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کے واقعے کے بعد مشتعل عوام نے ڈاکو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر آگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔ گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن تھانے مزید پڑھیں

لاہور: معمولی جھگڑے پر 3 افراد کاشہری پرتشدد، بال مونڈکرمنہ کالاکردیا، ایک ملزم گرفتار

لاہور: راوی روڈ پر ایک شخص کو معمولی جھگڑے کے دوران بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے راوی روڈ پر معمولی جھگڑے کے دوران 3 افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا مزید پڑھیں