نتھیا گلی کی سیر کو جانیوالی اداکارہ جگن کاظم کس بات پر برہم ہوئیں؟ ویڈیو وائرل

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیا گلی کی سیر کیلئے جانے والی اداکارہ جگن کاظم جگہ جگہ کچرا اور گندگی دیکھ کر برہم ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے خوبصورت مزید پڑھیں

پی آئی اےکی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کردی گئی

قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کر دی گئی، عارف حبیب کنسورشیم کے ذیلی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے آج سے ائیرلائن کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پی آئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا، اسد قیصر کا دعویٰ

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا۔ اسد قیصر نے کوئٹہ میں پارٹی رہنما جنید اکبر کے ہمراہ مزید پڑھیں

کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 15کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہلو سے 40کلومیٹر شمال میں تھا۔ مزید پڑھیں

خاران اور مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون کو فتنہ الہندوستان کے مزید پڑھیں

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے: وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے مختص فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پیکج کےلیے7 ارب 50 کروڑ مزید پڑھیں