جاپانی طالب علم نے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے ہزار اینیمی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

جاپان میں ایک کم عمر طالب علم کو چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے46 ہزار اینیمی اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ہائی اسکول کے ایک 15 سالہ طالب مزید پڑھیں

ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں نئی پیشگوئی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت جلد مجموعی انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ ایکس پر ایک صارف کی پوسٹس پر ریپلائی مزید پڑھیں

گوگل نے جیمنائی پرسنل انٹیلی جنس میں نانو بنانا امیج جنریشن ٹول کا اضافہ کر دیا

گوگل نے جیمنائی کے پرسنل انٹیلی جنس فیچر میں نانو بنانا پر مبنی تصاویر بنانے والے ٹول کا اضافہ کیا ہے۔ اس طرح صارفین پرسنل انٹیلی جنس میں اپنی ذاتی تناظر میں تصاویر تیار کروا سکیں گے۔ اس کا مطلب مزید پڑھیں

دنیا کا تیز ترین روبوٹ جو لگ بھگ یوسین بولٹ جیسی رفتار سے دوڑ سکتا ہے

چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس یونی ٹری ایچ 1 نامی یہ روبوٹ ایتھلیٹک ٹریک پر 10.1 میٹرز فی سیکنڈ کی رفتار مزید پڑھیں

یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ایک منفرد فیچر صارفین کیلئے متعارف

کیا آپ یوٹیوب شارٹس میں بے مقصد اسکرولنگ کرنا پسند نہیں کرتے؟ اگر ہاں تو اب اس سے خود کو روکنا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ صارفین کے لیے کمپنی نے مزید پڑھیں

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل، حکومت کا فائیو جی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے آئندہ ہفتے سے چند شہروں میں فائیو جی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اس مرحلے میں حکومت کو مزید 3 ملین ڈالر حاصل ہونگے۔ اس مزید پڑھیں