دبئی کا سیون اسٹار ہوٹل برج العرب عارضی بند کرنے کا اعلان، وجہ سامنے آگئی

دبئی کے سیون اسٹار ہوٹل برج العرب کو مرمت کیلئے 18ماہ بند کرنے کا اعلان کردیاگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کا مشہور لگژری ہوٹل برج العرب اپنی منفرد کشتی نما ساخت اورشاندار ڈیزائن کی وجہ سے مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی تاجر نے مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے مکیش امبانی کافی عرصے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔ مکیش امبانی کی جگہ بھارت کے ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے ترکیے میں ملاقات کریں گے: امریکی اخبار

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے ترکیے میں ملاقات کریں گے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ اس ہفتے ترکیے میں اپنے ترک ہم مزید پڑھیں

اسپین نے تقریباً 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکے منصوبےکی منظوری دے دی

اسپین کی حکومت نے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے سوشل میڈیا پر ہسپانوی عوام کے نام جاری خط میں اس فیصلے کو مزید پڑھیں

جے ڈی وینس مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے، امریکی میڈیا

امریکی ٹی وی سی این این نے امکان ظاہر کیا ہےکہ نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کے دوسرے راونڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے سے مزید پڑھیں

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 5 سعودی اور 2 اردنی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کا مجرم قرار دیا گیا مزید پڑھیں

سعودیہ میں بھکاری نیٹ ورک بے نقاب، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم منتقلی کا انکشاف

کراچی: سعودی عرب میں منظم بھکاری نیٹ ورک کے حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقوم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مسافر محمد جمیل اور گڑیا بی بی فیصل آباد کے رہائشی ہیں، دونوں سعودی مزید پڑھیں

امریکا میں جنوب ایشیائی کمیونٹی اورلیڈرشپ

امریکی رکن کانگریس سوہاس صبرامنیم نے کہا ہے کہ امریکا میں جنوب ایشیائی کمیونٹی جدت، انٹرپرینیورشپ اور لیڈرشپ کی مظہر ہے۔ کانگریس مین سوہاس صبرامنیم نے یہ بات ساوتھ ایشین بزنس کونسل آف ورجینیا کے زیر اہتمام ہرینڈن میں کانفرنس مزید پڑھیں