عون چوہدری کا فضل الرحمان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی امور عون چوہدری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے، خواجہ آصف کی فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، یہ شہداء اور ان مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آگیا

محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا۔ مالیاتی تضاد میں بینک اکاؤنٹس کے غیر قانونی انتظام کے 5 معاملات میں 42 ارب روپے کی خطیر رقم شامل ہے۔ تازہ ترین آڈٹ انکشافات مزید پڑھیں

وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے، خواجہ آصف کی فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیرمنصفانہ ہے، یہ شہداء اور ان مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا ضم اضلاع کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنےکے فیصلے پر نظرثانی کیلئے وزیراعظم کو خط

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ کا خاتمہ عوامی تشویش کا باعث قرار دیدیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ ویڈیو پر انگلش بورڈ سے وضاحت طلب کرلی

آئی سی سی نے انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ ویڈیو پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی۔ آئی سی سی کے مطابق بین اسٹوکس کی ڈریسنگ روم میں ریٹائرمنٹ تقریر کی ویڈیو مزید پڑھیں

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نجی کمپنی کے 5 عہدیداروں پر 27 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون کو دفتر سے باہر ملاقات کی دعوت دینے، ہاتھ چھونے، سی سی ٹی وی ریکارڈ محفوظ نہ بنانے سمیت مختلف طریقوں سے ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نجی کمپنی مزید پڑھیں

ٹیلی کام بل سے ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے ساتھ قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ مزید پڑھیں

کے فور منصوبہ، ٹھیکیداروں سے موبلائزیشن ایڈوانس کے اربوں روپے کی عدم وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کےفور منصوبے میں معاہدوں کی شرائط کے برخلاف ٹھیکیداروں سے 9 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ روپے کی موبلائزیشن ایڈوانس مقررہ مدت گزرنے کے باوجود وصول مزید پڑھیں