فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی عمر اور حق مہر سے پردہ اٹھادیا۔ ایک پروگرام میں فضا علی نے بتایا کہ میں 1984 میں پیدا ہوئی اور صرف 15 سال کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں قدم مزید پڑھیں

گوگل نے جیمنائی پرسنل انٹیلی جنس میں نانو بنانا امیج جنریشن ٹول کا اضافہ کر دیا

گوگل نے جیمنائی کے پرسنل انٹیلی جنس فیچر میں نانو بنانا پر مبنی تصاویر بنانے والے ٹول کا اضافہ کیا ہے۔ اس طرح صارفین پرسنل انٹیلی جنس میں اپنی ذاتی تناظر میں تصاویر تیار کروا سکیں گے۔ اس کا مطلب مزید پڑھیں

نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رمشا خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے تمام پوسٹ ڈیلیٹ کردیں جس کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ رمشا خان اداکار خوشحال خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں جس کی تصدیق مزید پڑھیں

پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں دینے کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں دینے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے سابق باڈی گارڈ یاسین خان نے سپر اسٹار کے ساتھ رہ کر گزرنے والی زندگی سے متعلق حقائق بتائے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران یاسین نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے تنگ آکر نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کو خط لکھ دیا۔ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے خط میں کہا کہ انٹرمیڈیٹ تعلیمی بورڈ کےنام سے سوشل میڈیا پر کئی جعلی مزید پڑھیں

کم تنخواہ کا غصہ: خاتون دفتری اوقات میں 5 گھنٹے تک سوتی رہی، باس کی چاکلیٹ بھی کھاگئی

وسطی چین کے شہر شانگ کیو میں ایک ملازمت پیشہ خاتون کم تنخواہ ملنے پر بطور احتجاج دفتری اوقات میں 5 گھنٹے سونے کے بعد وائرل ہوگئی۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ میں خاتون کا نام اور کام کی تفصیلات ظاہر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت نےکہا کہ ہم نے پلاسٹک تھیلوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہے، پلاسٹک تھیلےکینسر اور فضائی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ذاتی ریکارڈز یا ٹاپ پرفارمر بننے کے بجائے ٹیم کی جیت کو ترجیح دیتا ہوں: فہیم اشرف

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اس ٹورنامنٹ کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے نوجوان کرکٹرز کے لیے ایک ’گیم چینجر پلیٹ فارم‘ قرار دے دیا۔ جیو مزید پڑھیں