سندھ: اسکولوں میں حاضری بہتر کرنے کیلئے طلبہ کو شناختی نمبردینے اور ایپ استعمال کرانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کو بہتر بنانے کیلئے ہر طالب علم کو منفرد شناختی نمبر دینے اور موبائل ایپ کا استعمال لازم بنانے فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے قطر پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ ختم کرکے قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات میں خطے کی صورتحال، خصوصاً خلیج میں کشیدگی پر مزید پڑھیں

دنیا کا تیز ترین روبوٹ جو لگ بھگ یوسین بولٹ جیسی رفتار سے دوڑ سکتا ہے

چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس یونی ٹری ایچ 1 نامی یہ روبوٹ ایتھلیٹک ٹریک پر 10.1 میٹرز فی سیکنڈ کی رفتار مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابقفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات ہوئی ۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ایک منفرد فیچر صارفین کیلئے متعارف

کیا آپ یوٹیوب شارٹس میں بے مقصد اسکرولنگ کرنا پسند نہیں کرتے؟ اگر ہاں تو اب اس سے خود کو روکنا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ صارفین کے لیے کمپنی نے مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے ترکیے میں ملاقات کریں گے: امریکی اخبار

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے ترکیے میں ملاقات کریں گے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ اس ہفتے ترکیے میں اپنے ترک ہم مزید پڑھیں

70 کی دہائی کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

70 کی دہائی کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ ایک ہفتے کے دورے پر 4 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ وہ اسلام آباد میں آئی ٹی ایف فیوچر سیریز کے مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت نے بغیر اجازت سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کر دی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیرملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کرکے شرائط رکھ دیں۔ نئی شرائط کے تحت اب سرکاری اہلکاروں کو غیر ملکیوں سے شادی کرنے کی صورت میں حکومت سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہوگی مزید پڑھیں

اسپین نے تقریباً 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکے منصوبےکی منظوری دے دی

اسپین کی حکومت نے تقریباً 5 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے سوشل میڈیا پر ہسپانوی عوام کے نام جاری خط میں اس فیصلے کو مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دن کے موقع پر کسی فیملی ممبر یا مزید پڑھیں