کراچی: نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ بھی امتحان سے قبل آؤٹ، پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانی پرچے وقت سے پہلے آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اب نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ امتحان سے آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہوگیا۔ ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور مزید پڑھیں

ریما خان کا معروف اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف، وجہ بھی بتادی

پاکستان فلم انڈسٹری کی سابقہ معروف اداکارہ و پروڈیوسر ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں ایک مشہور اداکارہ کو تھپڑ مارا تھا۔ ریما نے مبشر ہاشمی کے ساتھ جیو ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو مزید پڑھیں

راشد خان کو 2 ممالک کیجانب سے شہریت کی پیشکش، افغان کرکٹر نے کیا جواب دیا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو ممالک کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی مگر انہوں نے صاف انکار کر دیا۔ این ڈی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی، پیٹرول کی قیمت برقرار

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے مزید پڑھیں

ایل این جی کے 4 کارگو 5 روز میں پہنچیں گے، قطر سے گیس آتے ہی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے 4کارگو اگلے 5 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نےکہا کہ قطر سے مزید پڑھیں

پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی ابتدائی بات چیت میں دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ اور ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 160عازمین کو لیکر روانہ

پاکستان سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ کراچی سے نجی ائیرلائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لیکر روانہ ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلی حکام نے عازمین حج مزید پڑھیں

اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، ہنگو، شمالی وزیرستان اورچترال میں بھی زلزلےکے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور مزید پڑھیں

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 نئے کھلاڑی ٹیم میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں مزید پڑھیں