کراچی میں ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 23 ارب سے زائد ایرانی ریال برآمد

کراچی میں پولیس نے ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کروڑوں مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد کر لی گئی اور 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جے ڈی وینس مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے، امریکی میڈیا

امریکی ٹی وی سی این این نے امکان ظاہر کیا ہےکہ نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کے دوسرے راونڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے سے مزید پڑھیں

آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار، سپلائی نظام خطرے میں پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں پر تحفظات اور 128 ارب روپے کے بقایا جات پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7جون کو ہوگی

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول کے تحت امیدوار کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کراسکیں گے جب کہ امیدواروں کے ناموں کی فہرست مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 180 دن کی مہلت دینے کا خیبر پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی و انتظامی چیلنج اور امن وامان کے پیش نظر مزید پڑھیں

ملک کے تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے اور بجلی کا اوسط شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے وعدوں کے باوجود آج بھی لیاری پتھر کے دور میں ہے: امیر جماعت اسلامی کراچی

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ لیاری کو پیرس بنانے کا وعدہ پیپلز پارٹی 18 سال سے کرتی آ رہی ہے لیکن وہاں آنے والا ہر پیکیج کرپشن کا دھندا ہے۔ لیاری آٹھ چوک پر مزید پڑھیں