فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے مزید پڑھیں

ایچ آئی وی کا پھیلاؤ: استعمال شدہ سرنجز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے دوبارہ استعمال ہونے والی سرنجز پر عائد پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکام کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 15 مہینوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ 30 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیویانکا سروہی ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ہریانوی اداکارہ تھیں جو اچانک دل کا دورہ پڑنے پر جانبر نہ مزید پڑھیں

بابر نے اتنا اسکورکیا ہےکہ لوگوں کو اس کے 30، 35 رنز بھی کم لگتے ہیں، اظہر محمود

پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمودکا کہنا ہےکہ بابراعظم کی پرفارمنس کبھی اتنی بری نہیں رہی جتنا کہا جاتا رہا، بابر نے اتنا اسکور کیا ہےکہ لوگوں کو اس کے 30 ، 35 رنز بھی کم لگتے مزید پڑھیں

کراچی: گلشن معمار میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے قریب دھنی بخش گوٹھ میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر

ملک کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ سے کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بڑھ گیا ہے، شہر کے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

اللہ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان کا پرچم پوری دنیا میں بلند کردیا: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی کہ پاکستان کا بیڑا غرق اور ستیاناس ہوگیا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: موجودہ حکومت کے پہلے دو سالوں میں لیے گئے قرض کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی حکومت کےابتدائی دوسال کےدوران قرضوں میں 15 ہزار 72 ارب روپےکاتاریخی اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق موجودہ مزید پڑھیں