سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصداضافہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا

کینساس: ارجنٹینا کے فٹبال پلیئر لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا۔ ارجنٹینا کے اسٹار پلیئر لیونل میسی نے آج فٹ بال ورلڈکپ میں جہاں الجزائر کے خلاف میچ میں ہیٹ مزید پڑھیں

رواں برس مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ مئی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 25.5 سرپلس ہے، پاکستان نے مئی میں 5.6 ارب مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ: وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

اسلام آ باد: وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے آئندہ مالی سال 15 کروڑ 33 لاکھ روپےمختص کیے گئے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹرانکلیواسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کےلیے 5 کروڑ 30لاکھ روپےمختص مزید پڑھیں

معاشی ترقی کیلئے آبادی اور وسائل میں توازن ناگزیر، خاندانی منصوبہ بندی میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد: صحافیوں، پالیسی ماہرین اور ترقیاتی شعبے سے وابستہ نمائندگان نے آبادی اور وسائل میں توازن کو پاکستان کی معاشی استحکام، انسانی ترقی اور بہتر وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے ناگزیر قرار دیتے ہوئے خاندانی منصوبہ بندی، صحت اور مزید پڑھیں

’50 سالوں سے آپ کے سامنے ہوں‘، بشریٰ انصاری کا لپ فلر کا الزام لگانے والوں کو جواب

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹ موٹے کرنے کیلئے لپ فلرر کا الزام لگانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لپ فلر کروانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: کیا دوسرے ممالک کی طرح سعودیہ کا پرچم بھی میدان میں بچھایا جاتا ہے؟

سعودی عرب کے قومی پرچم کو فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران دیگر ممالک کے جھنڈوں کی طرح میدان میں بچھانے کے بجائے خصوصی طور پر بلند مقام پر آویزاں کیا گیا جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ عام مزید پڑھیں

مردان: گوردوارے پر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک

مردان میں ایک گوردوارہ پر فائرنگ کے نتیجے میں سکھ میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔ ترجمان مردان پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بابو محلہ میں پیش آیا جہاں واقع گوردوارہ کے ایک کمرے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس مزید پڑھیں