فیفا ورلڈکپ : میچ کے آخری لمحات میں گول، گھانا نے پاناما کو 0-1 سے ہرا دیا

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گھانا نے میچ کے آخری لمحات میں گول کرکے پاناما کو 0-1 سے ہرا کر اہم پوائنٹس حاصل کرلیے۔ ٹورنٹو کے اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے گروپ L کا کھیلا گیا ا یک ایسا میچ جس مزید پڑھیں

لائسنس یافتہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں جس گھر پر چاہیں ٹاور لگاسکتی ہیں، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد: لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔ قومی اسمبلی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل منظور سینیٹ میں پیش کرلیا ہے جس کے بعد یہ بل سینیٹ میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل، پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کردی

پاکستانیوں نے 11 ماہ میں فری لانسرز ایکسپورٹ سے ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز کمالیے۔ پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ پاکستانیوں نے فری لانسرز ایکسپورٹ سے 11 ماہ میں مزید پڑھیں

عمرکوٹ: پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو وائرل، رپورٹ طلب

عمرکوٹ: پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کے واقعے پر انکوائری رپورٹ طلب کرلی گئی۔ عمرکوٹ میں پولیس موبائل میں چرس کی سگریٹ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر اعلیٰ حکام نے ڈی ایس پی مزید پڑھیں

بھاری جرمانے: کراچی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے ٹریفک پولیس سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے جرمانوں اور کریک ڈاؤن کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ احتجاج آج سے غیر معینہ مدت تک کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ مزید پڑھیں

سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال ہونے کا انکشاف

چاڈ: سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں مبینہ طور پر خواتین اور کم عمر لڑکیوں کا جنسی استحصال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وسطی افریقی ملک چاڈ میں سوڈانی پناہ گزینوں کیمپوں سے متعلق داخلی تحقیقات میں یہ انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

2017 سے اب تک وزرائے اعظم کےہیلی کاپٹر کے استعمال و اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز مزید پڑھیں