سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل

دمبولا میں سری لنکا اےکے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے مزید پڑھیں

10 ماہ میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 226 ارب روپے پر پہنچ گئے

اسلام آ باد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 226 ارب روپے پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے10 ماہ جولائی2025 سے لےکر اپریل2026 کے مزید پڑھیں

کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا

کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کردیا۔ فٹ بال ورلڈکپ کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی کیپ ورڈی (Cape Verde)کے 40 سالہ گول کیپر وزینا (Vozinha) نے اپنی مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار

حکومت نے مالی سال 27-2026 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار کردیا۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ اقدامات کو حتمی شکل دینے مزید پڑھیں

اگر نوکری نہیں ہوگی تو بسیں بنانے کا کیا فائدہ؟ ثانیہ سعید کی سندھ حکومت پر سخت تنقید

پاکستان کی نامور سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے سندھ حکومت اور اس کے فیصلوں پر سخت تنقید کی ہے۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ‘گرین بس مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کے موبائل سے 100 جی بی سے زائد غیر معمولی ڈیٹا مل گیا

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا۔ این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فارنزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

بھارت کے مشہور ڈرامے کمکم بھاگیہ کی اداکارہ سنچیتا اوگلے نے 22 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنچیتا اوگلے نے مبینہ طور پر مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے پھندا مزید پڑھیں

عامر کو فلموں کیساتھ خواتین کے انتخاب کا بھی بہترین سلیقہ ہے: کاجول کا اداکار کی تیسری شادی پر تبصرہ

بالی وڈ اداکارہ کاجول نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تیسری شادی پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان میں فلموں کے ساتھ ساتھ خواتین کے انتخاب کا بھی بہترین سلیقہ ہے۔ عامر خان کی بلاک بسٹر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 100میگاواٹ کا سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جہاں متعلقہ حکام نےگلگت بلتستان میں مزید پڑھیں