وزیراعظم سے سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان کے کردار کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف سے سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر اگنازیوکاسیس نے ملاقات کی اور امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر اگنازیو کاسیس نے لکھا کہ مزید پڑھیں

ثالثوں نےامریکا ایران سوئس مذاکرات ناکامی سے کیسے بچائے؟

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان نے تقریباً ثبوتاژ کردیا تھا تاہم ثالث پاکستان اور معاون قطر کی مدد سے 18 گھنٹے تک جاری بات چیت کا عمل بالاخر کسی مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے مختص فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پیکج کےلیے7 ارب 50 کروڑ مزید پڑھیں

امریکا سے معاہدے سے ایران کو اہم معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں: نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہےکہ امریکا کی ایران کے خلاف تقریباً 4 ماہ کی جنگ میں ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہ کیا جاسکا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ کے بعد بھی ایران کا مزید پڑھیں

ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں نئی پیشگوئی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت جلد مجموعی انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ ایکس پر ایک صارف کی پوسٹس پر ریپلائی مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کے پی میں پشاور، سوات، باجوڑ، بونیر، ہنگو، شانگلہ،کوہاٹ، مہمند اور شبقدر سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشیئن ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دےکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایک طرف نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے مزید پڑھیں