سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان

کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے لیے مزید ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کردیا۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، مزید پڑھیں

کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار

ایف آئی اے نے جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی سے عمان جاتے ہوئے خاتون کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران روکا گیا جہاں خاتون مزید پڑھیں

والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میں اپنی زندگی میں یہ مزید پڑھیں

اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہےکہ وہ اور اداکار علی رضا ڈرامے سے پہلے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دونوں دشمن تھے۔ حال ہی میں کنزہ ہاشمی اور علی رضا نے ایک میگزین کو انٹرویو دیا جس دوران مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، حملہ آور ہلاک،7 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر ناکام خودکش حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے آرمی پوسٹ پر حملہ کرنے آئے تھے۔ سکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا خودمختار ویلتھ فنڈ کی فعالیت کیلئے 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے اور قانون میں پارلیمانی منظوری کے مطابق ترمیم کیلئے 6 سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائط کے تحت خودمختار مزید پڑھیں

کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس نے مشکوک کار کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے 5 ڈاکو مزید پڑھیں

کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک نے کہا ہےکہ اگر شہر کے کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ کے الیکٹرک کے ہیڈ آف ڈسٹریبیوشن آپریشنز خرم عبداللّٰہ نے کہا کہ ہیٹ ویو مزید پڑھیں