پشاور: زونل رویت ہلال کمیٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ایک ممبر کا شہادتوں پر عدم اطمینان

پشاور: صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا۔ زونل کمیٹی کے سربراہ قاری عبدالرؤف کا کہنا تھاکہ زونل کمیٹی کے اجلاس میں شہادتوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی، اس موقع پر ملک کی مزید پڑھیں

’ہر چیز برداشت کر سکتے ہیں لیکن حرمین الشریفین کی تعظیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے‘

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہنا ہےکہ مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔ ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے مزید پڑھیں

’ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی‘

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں ارشد شریف مزید پڑھیں

ویڈیو کا معاملہ: حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کیس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ علی حیدرگیلانی، ایم این اے فہیم خان اورکیپٹن (ر) جمیل پرکرپٹ پریکٹس ثابت ہوئی ان مزید پڑھیں

یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا بحران نہیں، ایندھن کا بحران ہے تاہم یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر مزید پڑھیں