پنجاب میں پاور شیئرنگ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے درمیان ملاقات منسوخ

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی۔ پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے وفد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے مزید پڑھیں

جرمنی سے سیاحوں کو اسکردو لانے کیلئے بک خصوصی چارٹرڈ فلائٹ مؤخر

جرمنی سے سیاحوں کو پاکستان کے علاقے اسکردو لانے کیلئے بک کی گئی خصوصی چارٹرڈ پرواز کمپنی نے اپنی انتظامی وجوہات کی بنا پر مؤخر کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق اس خصوصی پرواز مزید پڑھیں

کراچی میں اورنج لائن بس سروس ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو اورنج لائن بس منصوبہ آپریشنل کرنے کے لیے ایک ماہ کا ٹارگٹ دے دیا۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ: سینیٹ کمیٹی نے ایف آئی آرز سے متعلق سوالات اٹھادیے

مسجد نبویﷺ واقعے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے درج ہونے والی ایف آئی آرز کی تعداد اور تفصیلات مانگ لیں۔ کمیٹی نے سوال کیا کہ کیا ایف آئی آر سے قبل ضروری شرائط پوری کی گئیں؟ مزید پڑھیں