حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےحلف نہ لینے کے خلاف تیسری بارلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیاگیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت مزید پڑھیں

صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی: حماد اظہر

اسلام آباد: سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے بیٹی کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا گیا ہو: والدین دعا زہرہ

پاکپتن سے ملنے والی کراچی کی رہائشی دعا زہرہ کے والدین کا کہناہےکہ ہوسکتا ہے ان کی بیٹی کی ویڈیوز بناکر اسے بلیک میل کیا گیا ہو کیونکہ دعا ویڈیو میں خوفزدہ نظر آرہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کی مسجد میں ‘سلام’ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مسجد میں سلام پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں مفتاح اسماعیل کو خوبصورت آواز میں کلام ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھو ں سلام‘ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر یہ مزید پڑھیں

عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے: شیری رحمان

وفاقی وزیربرائے ماحولیات شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اپنےحامیوں کو اکسا رہے ہیں لیکن مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے معاملے پر مفتی تقی عثمانی کا طالبان سربراہ کو مراسلہ

کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سربراہ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مفتی تقی عثمانی کی جانب سے طالبان سربراہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم مزید پڑھیں

میہڑ حادثے نے اندرون سندھ حکومتی کارکردگی کے دعووں کی قلعی کھول دی

میہڑ کے دو دیہات میں سانحے کو دوسرا روز ہو گیا لیکن متاثرین اب تک بے یارو مددگار ہیں۔ متاثرین نے بچے ہوئے سامان کے ساتھ کھلے آسمان تلے رات گزاری، انتظامیہ کی جانب سے نہ خیمے مہیا کیے گئے مزید پڑھیں

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے، اسد عمر کے بیان پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے معیشت سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ حکومت کو مزید پڑھیں