آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر دیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد احسن یونس کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا حکومت کے مشکل فیصلوں کی ذمے داری لینے پر آمادگی کا اظہار

پیپلزپارٹی نے حکومت کے مشکل فیصلوں کی ذمے داری لینے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ کشمیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم صرف پاور شیئرنگ میں ہی نہیں، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے حلف کا کیس: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کرانے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰٰ پنجاب کے حلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس کو پنجاب حکومت کی جانب سے جواب داخل کرنے سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق سنگل مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت کے عوض علی وزیر کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کاکہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی بندرگاہ پر سویا بین سے لدے جہاز پر کام کرنے والے 2 مزدوروں کی پُراسرار ہلاکت

کراچی بندرگاہ پر سویا بین سے لدے جہاز پر کام کرنے والے دو مزدوروں کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2مزدور جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مزید 2 افراد متاثر ہیں۔ جائے وقوع مزید پڑھیں