پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپےکی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر ضروری تھیں۔ ماہرین کا مزید پڑھیں

بھارت سے افغانستان کیلئے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع

بھارت سے افغانستان کے لیے گندم اور ادویات کی نقل وحمل کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر سے گندم اور ادویات کی افغانستان منتقلی کی مدت 21 مارچ کو ختم ہو گئی مزید پڑھیں

(ن) لیگ ایک بار پھر بجلی کے اندھیرے ختم کرے گی: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پاکستان کو توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کا سامنا ہے لہٰذامسلم لیگ (ن) پھر بجلی کے اندھیرے ختم کرے گی اور عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نکالے مزید پڑھیں

عمران کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکا سازش کرے: ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ’بیرونی سازش‘ کے بیانیے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے امریکا بھارت مذاکرات میں پاکستان کا غیر ضروری حوالہ مسترد کر دیا

دفترخا رجہ نے امریکا بھارت بین الوزارتی مذاکرات میں پاکستان کے غیر ضروری حوالے کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکا بھارت اشتراک کے میکینزم کو تیسرے ملک کے خلاف استعمال کیا گیا تاکہ دہشتگردی کے اصل خطرات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ بد نظمی کا شکار، کوئی کنٹینر پر چڑھا تو کسی نے پولیس پر پتھراؤ کیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کا پشاور جلسہ بے نظمی کا شکار ہو گیا جس کے بعد پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں بےنظمی دیکھنے میں آئی، کہیں کارکنوں نے کنٹینر پر چڑھنے کی مزید پڑھیں