آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائربریگیڈاورمقامی افرادآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے مزید پڑھیں

عوام کو فتنہ پرور شرپسند جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: نوازشریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو فتنہ پرور شرپسند جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو اسلام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چوکی پردہشت گردوں کے حملےکے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے حماد اظہر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس لا ہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ’باپ’ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کیے جانے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 7 اراکین جام کمال، ظہوربلیدی، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش کیے جانے امکان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو مزید پڑھیں

مریم نواز سے متعلق عمران خان کا بیان عورتوں سے بے حد نفرت کا اظہار ہے، ویمن ایکشن فورم

ویمن ایکشن فورم (ڈبلیو اے ایف) نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کو عورتوں سے بے حد نفرت کا اظہار قرار دے دیا ۔ ڈبلیو اے ایف نے اپنے جاری کردہ بیان میں عمران خان کے بیان مزید پڑھیں