وزیراعلیٰ کے پی کا مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر 26 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان نے مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے سے بڑھا کر 26 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے خیبر پختو نخوا اسمبلی میں بجٹ پر بحث مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کو اسکوٹیز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے خواتین کو اسکوٹیز، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور مریضوں کو مفت دوائیں دینے کا اعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مزید پڑھیں

رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی: رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہ کر کے رہا کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ محمد ارسلان کو ایک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شکایات ملی ہیں مزید پڑھیں

لاہور: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی الاٹ کردیے گئے

لاہور کے چار حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے۔ لاہور میں چار ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جس میں پی پی 158 میں 9 ، 168 میں مزید پڑھیں

چھانگا مانگا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

قصور: چھانگامانگا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چھانگا مانگا روڈ پر حادثے کا شکار افراد 6 سالہ بچی اقصیٰ کے انتقال کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: سربراہ تنظیم ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں مزید پڑھیں

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا

گلگت بلتستان میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں مزید پڑھیں