آئی ایم ایف معاہدے میں پچھلی حکومت کا پیٹرول پرسبسڈی ختم کرنے کا تذکرہ موجود

پچھلی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نہ صرف سبسڈی ختم کرنے بلکہ اس پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا وعدہ بھی کر چکی تھی اور آئی ایم ایف سے معاہدے میں اس کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ جولائی مزید پڑھیں

نوازشریف نے پرویز مشرف پر اپنی سوچ کے مطابق بات کی: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق گفتگو کی ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز مشرف سے وہ رویہ نہیں اپنایا جائے گا جس کی کچھ لوگ توقع کرتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: نجی چینل کے اسائمنٹ ایڈیٹر کے مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں نجی ٹی وی چینل آج نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی نفیس نعیم کے مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ آج نیوز کے اسائمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم گزشتہ روز ناظم آباد سے لاپتا ہوگئے تھے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ملتوی: وزیر اعلیٰ پنجاب کا ردعمل سامنے آگیا

آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے بلایا جانے والا پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اپوزیشن نے اسپیکر کی سربراہی میں پہلے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان پر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا

قومی ائیرلائن کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے 165 پاکستانیوں کو لے کر کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ حکام کے مطابق دمشق ائیرپورٹ کو اسرائیلی حملے سے نقصان کے سبب زائرین حلب کے راستے کراچی لائے گئے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی آج سماعت کرے گا۔ نیپرا کی منظوری کی صورت میں مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے: امریکی سفیر

کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا مزید پڑھیں

کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ: نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئر بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا مزید پڑھیں