کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر سندھ حکومت نے آج کے الیکٹرک کے حکام کا اجلاس بلا لیا۔ کراچی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت کو شہریوں کا خیال آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی الیکشن سرکاری مداخلت کے بغیر ہو رہے ہیں: ملک احمد کا دعویٰ

لاہور: صوبائی وزیر ملک احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن سرکاری مداخلت کے بغیر ہو رہے ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں بیروزگار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نرسز ایسوسی ایشن کی صدر سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں

پشاور نرسز ایسوسی ایشن کی صدر بحرین میں سلیفی لینے کے دوران دریا کے تیز بہاؤ کی نذر ہوگئیں۔ خیبر پختونخوا نرسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری انور سلطانہ نے جی نیوز کو بتایا کہ نرس مریم امبرین سوات میں مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی جس میں 3سے 5 جولائی تک کراچی اور حیدرآباد میں اربن مزید پڑھیں

راولپنڈی: کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 افرادکو بچالیا گیا۔ یہ واقعہ راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں پیش آیا، جہاں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ

سکھر: بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔ انچارج کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پرپانی کی سطح میں 600 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سکھر بیراج مزید پڑھیں