راولپنڈی:(ن) لیگی امیدوار سے ہارنے و الے پی ٹی آئی امیدوار نے نتیجہ مسترد کردیا

راو لپنڈی پی پی 7 سے شکست کھانے والے پی ٹی آئی امید وار شبیر اعوان نے الیکشن کے نتائج کو مسترد کردیا۔ ایک بیان میں شبیر اعوان نے کہا کہ ہم 4 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھےدوبارہ مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا سندھ میں نسلی اور سیاسی تناؤ میں اضافے پر اظہارِ تشویش

یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں نسلی اور سیاسی تناؤ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک بیان میں حیدرآباد میں بلال کا کا کے قتل کے واقعے کی مزید پڑھیں

باجوڑ :جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں گرینڈ جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی۔ رپورٹس کے مطابق جرگے کے فیصلے کے مطابق خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام پر نہیں جاسکیں گی۔ جرگے کی جانب سے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی لیکڈ آڈیو میں اگر لوٹوں کو غدار کہا تو کونسی بات غلط ہے ؟ فیاض چوہان

لاہور: تحریک انصاف کے رہنمافیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی لیکڈ آڈیو میں اگر لوٹوں کو غدار کہا گیا ہے تو اس میں کونسی بات غلط ہے ؟ پنجاب اسمبلی کےباہرمیڈیا سے مزید پڑھیں

نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے کم عمر کوہ پیما شہروز کا پتہ چل گیا

لاہور: نانگا پرپت چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا پتا چل گیا۔ شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز کاشف چوتھے سے مزید پڑھیں

جھمپیر کے قریب ریلوے ٹریک خراب ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

جھمپیر میٹنگ کے قریب بارش سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کی وجہ سے کراچی میں ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کینٹ اسٹیشن سے کئی گھنٹوں بعد ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے، بابا فرید ایکسپریس کینٹ مزید پڑھیں

پنجاب: مویشی منڈی جانیوالے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کردیا۔ محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے مزید پڑھیں

لاپتا افراد سی ٹی ڈی کے پاس بھی ہوسکتے ہیں: وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ لاپتا افراد کے لیے آواز اٹھاتے رہے ہیں اور اٹھاتے رہیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ لاپتا افراد صرف فوج کے ذیلی اداروں مزید پڑھیں