آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

عائشہ منزل پُل پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

کراچی:کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی، 4 ریسٹورینٹس سیل

کراچی کے علاقے کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی پر 4 ریسٹورینٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں تقریباً 8 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی مزید پڑھیں

پشاور: نرسز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئےجس کے بعد ینگ نرسز نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ٹیکسٹ بک بورڈ مالی بحران کا شکار، بچوں کو اسکول کی کتابیں نہ مل سکیں

پشاور: خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اسکولوں کی درسی کتابوں کی چھپائی نہ ہونے کے باعث اسکول کے بچوں کو کتابیں مہیا نہیں کی جا سکیں۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے گرم علاقوں میں مزید پڑھیں

شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی کے 20 روز بعد بھی وجوہات سامنے نہ آسکیں

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھے 20 روز بیت گئے مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے حکام آگ لگنے کے محرکات تک نہیں پہنچ سکے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کی مزید پڑھیں