سپریم کورٹ نےکرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف وزارت دفاع کی اپیل نمٹادی

سپریم کورٹ نے لاپتا افرادکی وکالت کرنے والے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کے خلاف وزارت دفاع کی اپیل نمٹا دی۔ عدالت عظمیٰ میں دوران سماعت اٹارنی جنرل نےکہا کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

شارٹ ٹرم اغوا پر پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کو مثالی سزائیں دی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شارٹ ٹرم اغوا پر پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کو مثالی سزائیں دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گزشتہ 10 روز مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھاکہ تباہی سرکار نہیں چاہتی کہ مریض زندگی بچانے کی ادویات بھی خرید سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا مزید پڑھیں

مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے ملزم شاہ نواز اور شریک ملزمہ کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پیر ودھائی کے مدرسے میں طالبہ مزید پڑھیں

لورالائی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی درخواست پرپی آئی اے کی شیڈول پرواز بدھ کو بھی آپریٹ نہ ہوسکی

اقوام متحدہ کی درخواست پر شیڈول کی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز بدھ کو بھی افغانستان کے دارالحکومت کابل سے آپریٹ نہ کی جاسکی۔ اس پرواز کے ذریعے اقوام متحدہ کے افغان نژاد ملازمین کو مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم مزید پڑھیں