پولیس کا لوگوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ جاری

لاہور: پولیس کی جانب سے لوگوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے معاملے پر عدالت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گرفتار افراد کا کمپیوٹر مزید پڑھیں

’امید ہے عمران خان میری آواز پر لبیک کہیں گے‘، عمر شریف کی وزیراعظم سے اپیل

سینیئر اداکار اور کامیڈین عمرشریف نے وزیراعظم عمران خان سے علاج کے لیے مدد طلب کرلی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر عمر شریف کی تشویشناک صحت کے حوالے سے خبریں وائرل ہوئی تھیں اور بعد ازاں کامیڈین کے بیٹے مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی منظوری دیں مزید پڑھیں

روہڑی :زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں

روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث مزید پڑھیں

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم اٹھالیا۔ طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش، کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ مزید پڑھیں