پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح اور اموات میں معمولی کمی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے اور 4040 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

بلوچستان: 22 ہزار کی تھرمل گن اور 800 کا ماسک، کورونا فنڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں فی تھرمل گن 21960 روپے اور میٹرس 10 ہزار روپے مزید پڑھیں

امریکی صدر کے فون نہ کرنے کی کوئی شکایت نہیں کی: معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کے فون نہ کرنےکی شکایت نہیں کی۔ برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف مزید پڑھیں

ترجمان پی آئی اے نے مسافروں کیلئے پانی کی بوتلیں بند کرنے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ترجمان نے دورانِ پرواز مسافروں کو منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی روکنے کی خبر کی تردید کردی۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے نے مزید پڑھیں

شہریوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو شکایت لگادی۔ شہریوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیے۔ حکام مزید پڑھیں

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہٰذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

کے پی کے: 14سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے 14سال سے کم عمر بچوں کی جبری مشقت اور گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی اسمبلی نے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق ، فرائض اور مشکلات کے حل کیلئے ’خیبرپختونخوا مزید پڑھیں