کراچی میں کم عمر ڈرائیور نے ڈبل کیبن گاڑی دوسری گاڑیوں سے ٹکرا دی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد روڈ پر کم عمر ڈرائیور نے ڈبل کیبن گاڑی دوسری دو گاڑیوں سے ٹکرا دی۔ پولیس کے مطابق کم عمر ڈرائیور اور ساتھی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے، حادثے میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

راکا پوشی پر پھنسے پاکستانی اور 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا

نگر: راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نگر کے مطابق چیک ری پبلک کے دو اور پاکستان کا ایک کوہ پیما 6900 مزید پڑھیں

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں مزید پڑھیں

آرمی چیف کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ اسکول میں شطرنج کی ٹیچر بن گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ اب خود اپنے اسکول میں شطرنج کی ٹیچر کی ذمہ داریاں نبھارہی ہیں۔ خیال رہے کہ 2018 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےغیر سرکاری تنظیم زندگی مزید پڑھیں

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں ہفتے تقرر مزید پڑھیں

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

پاکستان کےمعروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولنس کا بندوبست مزید پڑھیں

سلامتی کونسل افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ملالہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہےکہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان مزید پڑھیں

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونےوالی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ سومر گوٹھ، سالو گوٹھ، نور محمد گوٹھ کی سڑک کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ دریجی ٹریش روڈ بھی بند کردی گئی مزید پڑھیں