توشہ خانہ کے تحائف کن لوگوں کو سستے داموں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں؟

ریاست کی ملکیت سمجھے جانے والے توشہ خانہ کے تحائف صرف سیاسی اور بیوروکریسی کی اشرافیہ (سویلین اور ملٹری) اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں میں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں۔ معاشرے کے ان انتہائی با اثر افراد کو ان کے مزید پڑھیں

معروف کامیڈین عمرشریف کا علاج کیلئے آج امریکا جانے کا امکان

کراچی:معروف کامیڈین عمرشریف کوعلاج کیلئے امریکا لے جانےکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سند حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ائیرایمبولنس کیلئے ادائیگی کردی ہے ۔’ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے آبپارہ چوک پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پی پی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت میں بیروزگاری میں اضافہ ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ملک بھر میں بیروزگاری بڑھ گئی جبکہ 2018-19 میں خیبرپختونخوا میں بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن سے قبل ایک کروڑ نئی نوکریاں اور مزید پڑھیں

پی آئی اے نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دمشق کیلئے خصوصی پرواز پی کے 9501 میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا طارق ملک کی الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط کی وضاحت

چیئرمین نادرا طارق ملک نے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے، ہم ان کو آرڈر نہیں کر رہے، وہ ڈانٹتے بھی ہیں تو ڈانٹ سکتے ہیں یہ مزید پڑھیں

فیس کیلئے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش

کراچی میں فیس کے لیے بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کرنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ نجی اسکول کے خلاف والدین کی تمام شکایات درست ثابت ہوئیں جس مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کےعلاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین،ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے مزید پڑھیں