پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس کی منظوری دیدی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے میٹرک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

جام کمال نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونےکا فیصلہ واپس لینے کا اعلان وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ مزید پڑھیں

ویڈیو: ٹھٹہ کے قریب رہائشی بستی سے بلیک کوبرا کو پکڑ لیا گیا

ٹھٹھہ کے قریب رہائشی بستی سے بلیک کوبرا سانپ کو پکڑ لیا گیا۔ سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کےمطابق ’لالوجوگی‘ نامی شخص نے سانپ کو بستی سےنکال کر ہالیجی جھیل وائلڈ لائف کے قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا۔ سندھ وائلڈ لائف مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی سمیت 18 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پہلے مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی سمیت 18 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پہلے مزید پڑھیں

لاہور: لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر معطل

لاہور: لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات تھا، ملزم کے خلاف ایک خاتون نے مزید پڑھیں