صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا ۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر مزید پڑھیں

محسوس ہوتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتارکو منصوبہ بندی سےکم کیا جاتا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےکہ ایسا محسوس ہوتا ہےکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ان کی وزارت کی رفتار کو کم کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ اتحادی جماعت کے پاس ہے۔ ایک انٹرویو میں امین مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر کے ٹھیکیدار نے رقم نہ ملنے پر جانوروں کو کھانا دینا بند کردیا

کراچی کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیاکہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیاکہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو گرانے کیلئے پہلے پھرتیاں، پھر اچانک کام روک دیا گیا

عدالتی کارروائی سے بچنے کے لیےکراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام رات گئے شروع کیا گیا جو اچانک روک دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار کرنے کے کام مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے کی اپیل پر وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے بھائی محمد مزید پڑھیں

بابا گورو نانک کا 552 واں جنم دن، نوجوت سنگھ سدھو آج پاکستان آئیں گے

کرتارپور میں بابا گورو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقاریب جاری ہیں۔ بدھ کو بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28سکھ یاتریوں نےدربار پر حاضری دی۔ آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ ،صدر پنجاب کانگریس مزید پڑھیں

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

لاہور ہائیکورٹ نے ناقص پراسیکیوشن کی بنیاد پر منشیات برآمدگی کے الزام میں سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ندیم اختر کی درخواست پر مزید پڑھیں

رواں سال اکتوبرکی ترسیلات زر میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 10فیصد سے زائد اضافہ

رواں سال اکتوبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 2 ارب 51 کروڑ ڈالر رہیں جو پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے میں 10 اعشاریہ 2 فیصد زیادہ تھیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے مزید پڑھیں