گورنر نے سندھ حکومت کے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگادیا

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کے مسودے پر اعتراض لگادیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کا مسودہ اعتراض لگا کر واپس بھجوادیا ہے۔ گورنر سندھ نے اعتراض اٹھائے ہیں مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلادینے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک مزید پڑھیں

امریکا سےتعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہےکہ ماضی میں امریکا سےتعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں ہے مگر امریکا سے تعلقات اچھے رکھنے ہیں جب کہ چین نے ہمیں امریکا سے برے تعلقات رکھنے کےلیے مزید پڑھیں

کراچی: انتظامیہ نے شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنا شروع کردیے

کراچی کی شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا۔ شہری انتظامیہ نے 18 کلو میٹر طویل کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر لگے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گزشتہ رات سے اتارنا شروع مزید پڑھیں

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب عدالت مزید پڑھیں

بلوچستان:کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں کروڑوں روپےکی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان میں کورونا وائرس کی مد میں مختص فنڈز میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختص کردہ5ارب 31کروڑ روپے سے زائد کی رقم کے مزید پڑھیں

عمران خان چور ڈاکوؤں کو عدالت لے کر جاتے ہیں جہاں ان کی ضمانت ہوجاتی ہے‘

لندن: وزیراعظم کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان چور ڈاکوؤں کو عدالت لے کر جاتے ہیں جہاں ان کی ضمانت ہوجاتی ہے۔ لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

ایف بی آر نے کراچی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی اور لاہور سمیت 40 بڑے شہروں میں غیرمنقولہ جائیداد کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق غیر منقولہ جائیدادوں میں کمرشل اور رہائشی اپارٹمنٹس، فلیٹس اور مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 ٹریفک کیلئے بند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج صبح بھی دھند کا راج برقرار ہا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث صبح کے وقت موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ اور ایم تھری کوفیض پور سے مزید پڑھیں