کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، سالڈ ویسٹ نے شہر کی صفائی کا انتظام سنبھال لیا

کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی جانب سے آن لائن تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے پر ہڑتال کا چوتھا روز ہے۔ بلدیاتی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے تاہم چوتھے روز شہر میں ملی جلی صورتحال ہے کیونکہ شہر میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا ف درج مزید پڑھیں

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نےقرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے: گورنر پنجاب

لندن: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لیٹر لیوی بڑھادی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ تو کیا لیکن ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 4 روپے لیوی بڑھا مزید پڑھیں

کے پی کے: چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، ملزمان کو سزائے موت کی تجویز

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں گندگی اورکچرے کے ڈھیر بدستور موجود ہیں۔ تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف سینیٹری ورکرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مزید پڑھیں

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول اور مراد علی شاہ کو نوٹس جاری

پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 7 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ 30 نومبر مزید پڑھیں