عمران خان نے اپنے انٹرویو میں سردیوں کا تذکرہ کیوں کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا اورکہا کہ کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا، امریکی سفارتکار ہمارے ناراض مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ہیکنگ اور سرکاری ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ڈیٹا کی ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرکاری ڈیٹا لیک ہونےکی خبریں گردش کررہی ہیں، ہیکنگ کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں

قومی ایجنڈے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات میں مدد پر اسٹیبلشمنٹ رضامند

ملک کی معیشت، گورننس، احتساب، انتخابی اور عدالتی نظام جیسے بنیادی معاملات کو درست کرنے کی خاطر اسٹیبلشمنٹ نے متفقہ قومی ایجنڈے کی تیاری کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ملاکر بٹھانے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے پر رضامندی ظاہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔ مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا جس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے چوہدری نثار کے نام کا کوئی جواز نہیں: غلام سرور

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے چوہدری نثار سے متعلق خبروں کو بلا جواز قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے مریدکے میں نئے والٹن ایروڈروم کا سنگ بنیاد رکھا جس مزید پڑھیں

فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جا مزید پڑھیں