عالمی ادار ہ صحت کا بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کر نے پر اظہار تشویش

عالمی ادار ہ صحت نے بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کر نے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کورونا وباکےخلاف فتح کا اعلان قبل ازوقت ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

طالبان کا ملک میں جامعات دوبارہ کھولنےکا اعلان

فغانستان کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے سرکاری یونی ورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان کے مطابق وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی مزید پڑھیں

پارٹی گیٹ اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھرمعذرت

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائےگئےلاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کےغصےکا احساس مزید پڑھیں

متعدد یورپی ممالک کا کورونا سے متعلق سخت پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

پورپی ممالک میں کورونا کے ریکارڈ کیسز کے باوجود ڈنمارک کے وزیر اعظم نے یکم فروری سے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا اب بھی ہمارے درمیان موجود ہے مگر معاشرے کیلئے خطرہ مزید پڑھیں

یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کےبیانات پریوکرینی صدربرہم

یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کے بیانات پریوکرینی صدر ولاد میر زیلینسکی برہم ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئےکہاکہ ‘ مزید پڑھیں

بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا

ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرم شہریوں سے برتے جانے والے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا ہے۔ برطانوی دارالامرا سے خطاب میں سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک مزید پڑھیں

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔ سابق ری پبلکن مزید پڑھیں

ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیش

امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پر چھاپ دیا جس کے خلاف بھارتی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک امریکی مزید پڑھیں