روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جبکہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ مشیر یوکرین مزید پڑھیں

روس سے لڑنے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا لیکن ہم ڈرنے والے نہیں: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ روس کے ساتھ پہلے روز کی لڑائی میں مزید پڑھیں

روس اور یوکرین سمیت اطراف میں سویلین پروازوں پر پابندی عائد

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے سیفٹی بلیٹن جاری کر دیا۔ یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا )کے جاری کردہ سیفٹی بلیٹن کے مطابق روس اور یوکرین سمیت اطراف مزید پڑھیں

روس اور یوکرین میں جنگ کا خطرہ: کس کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

روس اور یوکرین ہر گزرتے دن کے ساتھ جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے ۔ روس نے آج یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا

امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مزید پڑھیں

یوکرین روس کشیدگی، ڈیموکریٹ رکن کانگریس برنی سینڈرز کی امریکی پالیسی پر سخت تنقید

امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ مزید پڑھیں

122 میل فی گھنٹہ کی رفتار والی ہواؤں نے لوگوں کو بھی گرادیا

برطانیہ میں 3 دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان یونس کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواؤں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور مزید پڑھیں

روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں: جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس چند روز میں یوکرین پر حملہ کرسکتاہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، روسی حملے کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش مزید پڑھیں