ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق اس کے بھائی کا انکشاف

برطانوی پولیس نے ٹیکساس واقعے میں شک کی بنیاد پر گرفتار برطانوی شخص ملک فیصل کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا۔ دو روز قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں ملک فیصل نے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمت

ریاض: سعودی عرب نے ابوظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں ابوظبی پر دہشتگردکارروائی کی مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو 2020: اماراتی وزیرخارجہ کا پاکستان پویلین کا دورہ

عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظبی میں دہشت مزید پڑھیں

کورونا میں پارٹی، 5 سالہ بچی نے بھی برطانوی وزیراعظم کو نہ بخشا

کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔ 5 سال کی بچی لیلیٰ سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو مزید پڑھیں

جکارتہ اب انڈونیشیا کا دارالحکومت نہیں ہوگا، نیا دارالحکومت کہاں ہوگا؟

انڈونیشیا نے اپنے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا۔ انڈونیشیا کی جانب سے یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں اوربڑھتی آبادی کے سبب کیا گیا ہے۔ جکارتہ کی بجائے بورنیوکے جنگلات میں دارالحکومت آباد کیا جائے گاجس کا قانون منظور کرلیا گیا مزید پڑھیں

لداخ میں سرکاری نوکری حاصل کرنے کیلئے اُردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم کردی گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے زیر انتظام علاقے لداخ کے ایک محکمے میں سرکاری ملازمت کیلئے اُردو زبان کی سرکاری حیثیت ختم کردی گئی۔ کشمیر کے وسیع تر علاقے کا ایک حصہ لداخ 1947 سے بھارت، پاکستان اور چین کے مزید پڑھیں

ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

لندن: برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔ برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپرل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں مزید پڑھیں

حج کی بکنگ کرانے والوں کیلئے وزارت مذہبی امور کی تنبیہ

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نےجعلی حج بکنگ کی شکایات پرتنبیہ جاری کردی۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عوام حج 2022 کی بکنگ کے لیے کسی کو پیسےمت دیں، ابھی حج پالیسی کا مزید پڑھیں