ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایک مزید پڑھیں

یوکرین میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد دوبارہ دھماکے، 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

یوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد کیف اور خار کیف میں دھماکوں کی آوازیں دوبارہ سنی گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فضائیہ روسی مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ

یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ ہوگیا، طیارے میں 14 افراد سوار تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے یوکرینی ایمرجنسی سروسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اس واقعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

ترک صدر نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو خطے کے امن کیلئے دھچکا قرار دیدیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کےلیے دھچکا قرار دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے رجب طیب اردوان مزید پڑھیں

پیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کی وجہ بتادی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے، اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سےخطاب میں پیوٹن کا مزید پڑھیں