معذور نواسے کا مہنگا علاج کرانے کیلئے 75 سالہ نانا بیوٹی انفلوئنسر بن گئے

چین میں ایک نانا اپنے نواسے کے مہنگے علاج کا خرچ اٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر بیوٹی انفلوئنسر بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی چین کے صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ ژو یونچانگ (Zhu Yunchang) مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی کا راج برقرار، کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور مختلف ممالک میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ہنگری میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا جس کے بعد وہاں حکام نے گرمی سے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان مسلح تصادم کا خاتمہ کریں، متنازع امور کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: روس

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے دونوں ممالک سے معاملہ سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا

مونٹیری: مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرادیا اور پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ نیدرلینڈز اور مراکش کے درمیان مقابلہ اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر تھا، دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

وینزویلا کے ہلاکت خیز زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ

وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ حکام کے مطابق 10 ہزار لاشوں کے لیے بیگز حاصل کیے جا رہے ہیں، امریکی جیولوجیکل مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں غیرملکی سفارت کار، او آئی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 15 افراد زخمی

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر ہلدیہ میں واقع آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلدیہ پیٹروکیمیکل لمیٹڈ میں آتشزدگی کا واقعہ منگل کی صبح 4 سے 5 بجے کے درمیان مزید پڑھیں

جرمنی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں ایک یوتھ ویلفیئر (نوجوانوں کی فلاحی) مرکز میں پیش مزید پڑھیں