حافظ نعیم نے نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ حکومت کا آدھا بجٹ سود میں جاتا ہے، اعلیٰ عدالتی احکامات کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پریس بریفنگ کے دوران برطانوی وزیراعظم نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ بار بار یہ بتایا گیا ہماری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان کے کردار کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف سے سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر اگنازیوکاسیس نے ملاقات کی اور امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوئس وفاقی کونسل کے نائب صدر اگنازیو کاسیس نے لکھا کہ مزید پڑھیں

ثالثوں نےامریکا ایران سوئس مذاکرات ناکامی سے کیسے بچائے؟

ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان نے تقریباً ثبوتاژ کردیا تھا تاہم ثالث پاکستان اور معاون قطر کی مدد سے 18 گھنٹے تک جاری بات چیت کا عمل بالاخر کسی مزید پڑھیں

امریکا سے معاہدے سے ایران کو اہم معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں: نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہےکہ امریکا کی ایران کے خلاف تقریباً 4 ماہ کی جنگ میں ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہ کیا جاسکا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ کے بعد بھی ایران کا مزید پڑھیں

سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا 24 سالہ نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک

بھارت: سالگرہ منانے کیلئے ٹریکنگ پر جانے والا نوجوان کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے رہائشی 24 سالہ نوجوان نے اپنی سالگرہ کو منفرد انداز میں منانے کا منصوبہ بنایا۔ کیتن نے اپنی مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملوں کو امریکا ایران مذاکرات ملتوی ہونے کا سبب قرار دیدیا۔ ذرائع ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق آج صبح بھی اسرائیلی فوج کے لبنان پرحملوں سے 16 افراد شہید مزید پڑھیں

سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال ہونے کا انکشاف

چاڈ: سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں مبینہ طور پر خواتین اور کم عمر لڑکیوں کا جنسی استحصال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وسطی افریقی ملک چاڈ میں سوڈانی پناہ گزینوں کیمپوں سے متعلق داخلی تحقیقات میں یہ انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں