اسلام آباد میں رواں برس اب تک کتنے سرچ آپریشنز ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ہونے والے سرچ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے پہلے چار ماہ کے دوران 666 سرچ آپریشنز کیے گئے، جس دوران 64268 افراد اور مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار

اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ نجی شعبے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ممکنہ ٹرانسفر کے معاملے پر جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کےاختتام پر کمرہ عدالت میں مزید پڑھیں

پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کا کیس: وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ ان ہی میں سے ایک مغوی امین بن شمس کی مزید پڑھیں

ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

اسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہےکہ ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے 27 اپریل رات پیک اوقات میں بجلی صورتحال بتاتے ہوئے مزید پڑھیں