ڈی جی خان: خاتون سے تعلقات کا الزام، شہری کو رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑدیاگیا

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقےمیں شہری پر خاتون سے مبینہ تعلقات کا الزام میں جرگے کے فیصلے پر شہری کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کےلیے رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑ دیاگیا۔ جرگے کے فیصلے کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کی متوقع لہر، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری

پشاور: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق صوبے میں20 سے24 مئی کے دوران شدید گرمی متوقع ہے اور اس حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب مزید پڑھیں

کے پی میں پھل دار اور دیسی درخت لگانےکا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں قدرتی ماحول کی بحالی کیلئے صوبے بھر میں پھل دار اور دیسی درخت لگانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر کے پی بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ نےانتظامی سیکرٹریز ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ تبدیلی کیس میں ڈویژن بینچ کا نیا حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹر ای الیون زمین خرد برد نیب کیس میں بینچ تبدیلی پر ڈویژن بینچ کا نیا حکمنامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے بھارت ہم پر حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز لے کر آیا جنہیں ہماری افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے خواجہ مزید پڑھیں