10 مئی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے اڑان بھری تو مقابلے میں کوئی بھارتی طیارہ نہ آیا

بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی شہروں پر کیے گئے حملوں کے بعد پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے دوران بھارتی طیارے اس قدر بوکھلائے رہے کہ ایک میزائل بھی فائر نہ کرسکے۔ سینیئر مزید پڑھیں

بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی۔ بجٹ 26-2025 کے مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 6 ارب مزید پڑھیں

چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار

چین کے نائب وزیر خا رجہ سن ویڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ سن ویڈونگ نے چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی حملوں سے مزید پڑھیں

اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش اور مرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے

اسلام آباد: اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجزکی تزئین و آرائش اورمرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ لاجزکی تزئین وآرائش اورمرمت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا مزید پڑھیں