وفاق کی طرح خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی کا بجٹ ممکنہ طور پر 2 ہزار 70 ارب روپے کا مزید پڑھیں
وفاق کی طرح خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی کا بجٹ ممکنہ طور پر 2 ہزار 70 ارب روپے کا مزید پڑھیں
آج بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک چائلڈ لیبر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، پاکستان نے چائلڈ لیبرکے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید 4 قیدیوں کو پکڑ لیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق اب تک 157 قیدیوں کو پکڑا جاچکا ہے اور مفرور 68 قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ جیل حکام کا بتانا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے، ان کے وفد میں نائب وزیراعظم اور مزید پڑھیں
پنجاب میں کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم غیر قانونی طور پر روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 25-2024 میں انکشاف ہوا ہے کہ کسانوں کا 20 ارب سے زائد فنڈ مزید پڑھیں
شکار پور میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین ٹول پلازا کے قریب پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فروزن فوڈز، چپس،کولڈ ڈرنکس، نوڈلز، آئس کریم اور بسکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں ایک بار پھر واٹربورڈ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ جامعہ کراچی میں واٹربورڈ کی 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی اور84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا۔ حکام جامعہ کراچی کے مزید پڑھیں
بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی آمد بہت کم کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیڈ مزید پڑھیں